تازہ ترین

ضلع رحیم یار خان کا اعزاز پنجاب پبلک سروس کمیشن میں انفورسمنٹ آفیسر سلیکٹ ہونے والی  ڈویژن بہاولپور کی واحد لڑکی ”فرحانہ واحد“ کا تعلق ضلع رحیم یار خان کی  تحصیل لیاقت پور کے قصبہ امین آباد سے ہے وہ ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں. فرحانہ واحد بچپن سے ہی والدین کے سائے سے محروم رہی  ایک بھائی نے محنت مزدوری کر کے اسے پڑھایا. اس کے بعد فرحانہ نے اپنی  محنت اور قابلیت کے ساتھ تعلیمی منازل اور امتحانات میں کامیابی حاصل کی ان کی کامیابی پر والدین عزیر اقارب نے خوشی کا اظہار کیا ہے

Leave A Comment

Advertisement