شمالی وزیرستان میں سوئپنگ آپریشن، 17 خوارج ہلاک: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 3 دن کی کارروائی کے دوران 71 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب سوئپنگ آپریشن کیا گیا جس میں 17خوارج مارے گئے۔ مارے جانے والے خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔ شمالی وزیرستان میں 3 دن کی کارروائی کے دوران 71 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب سوئپنگ آپریشن کیا گیا جس میں 17خوارج مارے گئے۔ مارے جانے والے خوارج سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔