فیفا کی نئی رینکنگ جاری،برازیل نمبر ون،فرانس اور پرتگال کی تنزلی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے دنیا کی بہترین ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ، ارجنٹائن کی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ فرانس اور پرتگال کی ٹیموں کی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے اور نیدرلینڈ اور سپین نے ایک درجہ ترقی پائی ہے۔
نئی رینکنگ ۔۔۔
- ارجنٹائن
- سپین
- فرانس
- انگلینڈ
- برازیل
- نیدرلینڈ
- پرتگال
- بیلجیئم
- اٹلی
- جرمنی