تازہ ترین

یونان میں ایک اورحادثہ پیش آیا ہے، تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے  سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔تارکینِ وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرۂ ایجیئن میں ڈوبی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement