تازہ ترین

قلات کے قریب دو بسیں ٹکرا گئیں، 5 مسافر جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق ایک بس کوئٹہ سے کراچی اور دوسری کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی۔لاشوں اور زخمیوں کو قلات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement