فیصل آباد : خاوند کو قتل کروانے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
جڑانوالہ میں خاوند کو قتل کروانے والی اسکی بیوی نکلی، پولیس نے ملزمہ اور آشنا کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی بیوی نے شوہر کو قتل کروا کر ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تاہم پولیس نے جدید وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمہ کی شناخت وردہ اور ملزم آشنا کی شعبان کے نام سے ہوئی۔ایس ایچ او کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے
Leave A Comment