پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1712پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 666 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 22 کی بلند سطح تک بھی گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 953 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Leave A Comment