تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ہوگئی،عالمی مارکیٹ میں سونا 130 ڈالر سستاہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 5010 ڈالر سے کم ہوکر 4879 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔ امریکہ اور ایران کے درمیان موجودہ تبدیل ہوتی صورتحال کے بھی اثرات ہورہے ہیں،سرمایہ کار امریکہ کی فیڈریل اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس کے منٹس کے منتظر ہیں ۔صرافہ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمتوں میں کمی پر پاکستان میں بھی بڑی کمی ہوگی،پاکستان میں ایک تولہ سونا 12 ہزار سے 13 ہزار روپے تک سستاہوسکتا ہے ۔

 

Leave A Comment

Advertisement